کرائم رپورٹر’ پاکستان کا پہلا نوجوان امریکی ریاست میں ڈپٹی شیرف بن گیا

0
186

کراچی: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پہلے نوجوان کاشف سرمد امریکی ریاست کولوراڈو میں ایڈم کاؤنٹی میں ڈپٹی شیرف تعینات ہوگئے۔ کاشف سرمد پاکستان میں کچھ سال قبل صحافت کے پیشے سے منسلک تھے اور شہر کراچی میں کرائم رپورٹنگ بھی کرچکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں