مصری چائلڈ اسٹار رابی احمد والد سمیت ٹریفک حادثے میں ہلاک

0
30

کراچی: مصری ہدایت کار تامر کرم کے مطابق چائلڈ اسٹار رابی احمد اور اس کے والد احمد ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

چائلڈ اسٹار رابی احمد نے متعدد ڈراموں میں کام کیا اور شائقین کی توجہ حاصل کی۔ ‘گرینڈ طیبہ’ تھیٹر میں ’کھلونے کی کہانی‘ نامی ڈرامے میں بھی حصہ لیا تھا۔ متعدد اشتہارات میں بھی کام کرچکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں