صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

0
58

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ ہاؤس کا پہنچ گئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدرمملکت کو 5 جون کو قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کے ایوان کا بھی دورہ کیا۔ صدرمملکت کو سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین انتظامات سے متلعق بریفننگ دے رہے۔ اجلاس کے بارے میں احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی صدر کو آگاہ کیا جا رہا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں