وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اقدام

0
54

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑے اقدام میں ورکرز کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ محنت کش کی فلاح وبہبود سب سے زیادہ مقدم ہے۔ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں ورکرز کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے 3برس میں ورکرز کی کم از کم اجرت میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔ سابق دور میں ورکرز کی فلاح وبہبود پر کوئی توجہ نہیں دی گئی اور ماضی کی حکومت نے محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں