مظفرآباد میں مبینہ طور پر 14 سالہ بچی کے ساتھ باپ اور حقیقی بھائی کی جبراً زیادتی

0
177

مظفرآباد: ابھی کچھ دن قبل کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے ایک پروفیسر نے ایک فرضی صورت حال کو سامنے رکھ کر طلباء و طالبات سے حق یا مخالفت میں مدلل مضمون لکھنے کو کہا۔ پورا ملک آگ بگولہ ہو گیا- حکومت حرکت میں آ گئی اور پروفیسر کو برطرف کر دیا گیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا۔ اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی بن گئی اور عملاً پروفیسر کی زندگی خطرے میں پڑ گئی۔

آج وہ فرضی صورت حال مبینہ حقیقی واقعے میں بدل گئی۔ یہ واقعہ مظفرآباد کی مہاجر کالونی میں پیش آیا۔ مبینہ طور پر 14 سالہ بچی کے ساتھ پہلے اس کے حقیقی بھائی اور پھر باپ نے جبراً ریپ کیا۔ بچی حاملہ ہوئی اور گزشتہ رات مظفرآباد کے سرکاری ہسپتال میں بچی کو جنم دے دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں