وزیراعظم نے عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا نیا وزیرِاعظم نامزد کر دیا

0
285

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا نیا وزیرِاعظم نامزد کر دیا ہے۔

 عبدالقیوم نیازی نئے وزیراعظم آزاد کشمیر ہونگے، وہ ایل اے 18 عباس پور سے منتخب ہوئے۔ ان کا تعلق ضلع پونچھ سے ہے وہ وزیر خوراک بھی رہ چکے ہیں اور 2019 میں مسلم کانفرنس چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے خ۔

‏طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نومنتخب ایم ایل اے قیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں