سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے، مرتضی ٰوہاب

0
93

کراچی: پولیس حکام کے سندھ حکومت نے نئے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ موٹرسایئکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد فوری طور پر ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں