‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

0
69

کراچی: حکومت نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی اعلامیہ جاری کر دیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 6 پیسے کمی، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 74 روپے 52 پیسے مقرر، مٹی کا تیل فی لیٹر 11 روپے 8 پیسے سستا، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 35 روپے 56 پیسے مقرر،

لائٹ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر میں 9 روپے 37 پیسے کمی، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 38 روپے 14 پیسے مقرر،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے اضافہ کیا ہے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 80 روپے 15 پیسے مقرر کی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں