کویتی عدالت نے کٹ کیٹ چوری کرنے والے کو سخت ترین سزا سنا دی

0
65

کویت: کٹ کیٹ چوری کرنے والے کو سخت ترین سزا سنا دی گئی۔ کویتی بدعنوانی کی عدالت نے ایک سال کی مدت کے لیے قید کی سزا سنا دی۔ اس سزا کو سخت شمار کیا جا رہا ہے۔ دینار مالیت کے 23 کٹ کیٹ کارٹن، 20 کیڈبری کارٹن اور 12 کنڈر کارٹن چوری کیے گئی۔

کویت بدعنوانی کی عدالت نے مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے ایک شہری کو سلمیہ کوآپریٹو سوسائٹی کی شاخ سے 23 کٹ کیٹ کارٹن، 20 کیڈبری کارٹن اور 12 کنڈر کارٹن، جن کی کل مالیت 377 دینار ہے، چوری کرنے پر ایک سال قید کی سزا سنا دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں