حکومت کا عوام پر پیٹرول بمب حملہ، نئی قیمت 112 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر

0
76

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے مطابق ‏پیٹرول کی نئی قیمت 112۔روپے 69 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ‏ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر۔اور
‏مٹی کے تیل کی قیمت 85 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی جبکہ ‏لائٹ ڈیزل کی قیمت 83 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں