قومی کرکٹ اسکواڈ کے ڈربی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز

0
177

کراچی: قومی کرکٹ اسکواڈ نے ڈربی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کردیا۔ کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس سیشن میں بھرپور شرکت کی اور ٹریننگ سیشن چار گھنٹے تک جاری رہا۔ قومی کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مصباح الحق ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے تھے۔ قومی اسکواڈ کی آج ہونے والے ریپیڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں