ٹھٹھہ میں ٹرک موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص ہلاک

0
79

ٹھٹھہ: ضلع ٹھٹھہ میں بوھارو کے قریب اڈا اسٹاپ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم۔

تصادم میں موٹرسائیکل سوار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ہلاک شخص کی شناخت لعل محمد خاصخیلی نام سے ہوئی ہے جبکہ عبد الرشید ڈارو کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔ ٹرک ڈرائیور موقعے سے فرار ہوگیا اور بوھارو پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں