پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

0
83

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا تخمینہ ہےکہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ رمضان ریلیف کی مد حکومت کو بھی چاہیئے کہ عوام کو ریلیف دیں، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ رکھی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں