ایک سو بیس ملکوں کی حمایت سے جنرل اسمبلی میں غزہ کی جنگ فوری بند کرنے کی قرارداد منظور

0
9

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کی طرف سے پیش کی گئی عرب قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی۔ اس قرارداد میں غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اردن کی پیش کردہ غیر پابند قرار داد کو 14 ملکوں نے مسترد کردیا، 45 ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ 120 ملکوں نے قرار داد کی حمایت کی۔ قرارداد میں شہریوں کے تحفظ اور موجودہ بحران میں قانونی اور انسانی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں