بحریہ ٹائون میں بلی کو مار کر لٹکانے واقعہ، مقدمہ درج ایک شخص گرفتار

0
169

اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر کے علاقے  بحریہ ٹائون فیز 5 میں بلی کو مار کر لٹکانے کا واقعے پر تھانہ لوہی بھیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مقدمہ انیلہ نامی خاتون کی درخواست پر ہمسائے کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں