اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

0
43

اسلام آباد: شہر اقتدار اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھکٹے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کیا گیا جبکہ زلزلے کی زیرمین گہرائی 159 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں