وزیر خارجہ دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی تقریب میں شرکت کریں گے

0
29

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں پہلی پاکستانی شخصیت سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے سنیچر کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں