دو اماراتی خواتین سائیکلسٹ کی پہلی بار یورپی ریس میں شرکت

0
46

کراچی: متحدہ عرب امارات کی قومی چیمپئن اور ورلڈ ٹور ٹیم کی پرو رائیڈر، صفیہ الصیغ اور یو اے ای کی کانٹی نینٹل ٹیم کی پرو رائیڈر، زہرہ حسین پہلی مرتبہ یورپی سرکٹ میں مقابلہ کریں گی۔

اماراتی خواتین سائیکلسٹ یو سی آئی ویمن کانٹینینٹل ریس میں شریک ہوں گی جو شہزادی آنا فاسا ٹور ریس کہلاتی ہے اور 28 جولائی سے 30 جولائی کے درمیان پولینڈ میں منعقد ہو گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں