پی ٹی آئی اراکین کا انوکھا انداز، دھل شرنائی کے ساتھ سندھ اسمبلی پہنچے گئے

0
140

کراچی: پی ٹی آئی اراکین کا انوکھا انداز، دھل شرنائی کے ساتھ سندھ اسمبلی پہنچ گئے اور اراکین رکاوٹیں توڑ کر اسمبلی میں داخل ہوگئے۔

 پی ٹی آئی اراکین سدرہ عمران، ریاض حیدر، رابعہ اظفر، سنجے گنگوانی، شبیر قریشی، ایم ایم اے کے عبدالرشید، سہراب سرکی کو بھی داخلہ سے روک کر اسمبلی گیٹ کو تالے لگادیے گئے۔

سندھ اسمبلی میں کل جنازہ نکالا گیا آج ڈھول باجے کے ساتھ 8 معطل اراکین کی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی کوشش کی۔

 دوسری طرف فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استفی کا اعلان کردیا کل لکھ کر استعفی اسپیکر کے پاس جمع کراؤں گا۔ انہوں نے وجہ میں لکھا کہ اپنے حلقے کے لوگوں کی خدمت نہیں کرسکا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں