سندھ پولیس کے سینئر افسران کی بین الصوبائی تبادلہ کیس میں درخواستیں مسترد

0
66

کراچی: سندھ کے 7 سینئر پولیس افسران کا بین الصوبائی تبادلہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سی پی 1215/2020 اور 1555/2021 کو یکجا کرکے آرڈر جاری کیا ہے۔

تفصیلی آرڈر میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے اسٹے، اور تبادلہ روکنے کی درخواستیں رد کردیں۔ ایس ایس پی اعجاز شیخ کی ذاتی اور ڈی آء جی منیر شیخ کی وکیل کے ذریعے حاضری فیصلے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں