سندھ حکومت کا پولیس اہلکار کے لئے ائیر ایمبولینس کا انتظام

0
43

کراچی: سندھ حکومت کا سندھ پولیس کے لیے بڑا قدم، مقابلے میں شدید زخمی سب انسپکٹر کے لیے ائیر ایمبولینس کا انتظام کر ڈالا۔

انسپکٹر کشمور میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے سب زخمی ہوا تھا اور سب انسپکڑ نبی بخش کو رحیم یار خان سے کراچی منتقل کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت نے پہلی بار سندھ پولیس کے لیے ائیر ایمبولینس سے زخمی اہلکار کو منتقل کیا۔ سب انسپکٹر نبی بخش کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں