مشرف کالونی میں نند’ دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

0
12

کراچی: مشرف کالونی میں نائلہ نامی خاتون نے اپنے بھائی شکیل ولد سیف الملوک کی مدد سے اپنی بھابھی 32 سالہ عائشہ کی جان لے لی۔ بتایا جاتا ہے کہ نائلہ اپنے اپنے بھائی ارشد اور بھابھی عائشہ کے ساتھ رہتی تھی لیکن گھریلو تنازعہ کے باعث آئے روز جھگڑا رہتا تھا تاہم پیر کے روز جھگڑا زیادہ بڑھ گیا تو نائلہ کے دوسرے بھائی ارشد نے گولی چلا دی جس سے 32 سالہ بھابھی عائشہ ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے لعش اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں