سندھ پولیس کے اہلکار کی خودکشی کی کوشش

0
75

قمبر: پولیس اہلکار کا پیٹی بھائی کی زیادتیوں سے تنگ آکر خود کشی کی کوشش کی۔ ڈی ایس پی زاہد تنیو کی ناجائزیوں سے تنگ اے ایس آئی کا احتجاج۔

اے ایس آئی حلیم اللہ گوپانگ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی عرصے سے بلا جواز پریشان کر رکھا ہے۔ پریس کلب میروخان میں احتجاج کرتے ہوئے پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی جس پر پاس کھڑے ہوئے لوگوں نے بچا لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں