ملک میں کورونا کے مزید 20 مریض انتقال کرگئے، این سی او سی

0
24

اسلام آباد: این سی او سی مطابق ملک بھر میں میں کورونا کے 914 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک میں کورونا کے مزید 20 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.05 فیصد رہی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 44 ہزر 496 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اور ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 32 ہزار 225 ہوگئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 901,201  ہوگئی ہے۔

سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 8 مریض جان بحق ہوچکے اور پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھںٹے میں کورونا کے 8 مریض جان بحق ہوچکے جبکہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 4 مریض جان بحق ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں