بلوچستان حکومت کا سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی ہلاکت پر جوڈیشل تحقیقات کا فیصلہ

0
34

کوئٹہ: سابق سینیٹر عثمان کاکڑ لالا کی ہلاکت کے معاملہ پر بلوچستان حکومت کا جوڈیشل تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے 2 معزز ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں