ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ

0
42

کراچی: تبدیلی سرکار نے مافیا کے سامنے گٹنے ٹیک دیئے اور ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا سوئی سدرن بورڈ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا اور گھریلو سیلنڈر 50 اور کمرشل سیلنڈر200 روپے مہنگا کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے اضافہ کیا اور جس سے گھریلو سلنڈر 50، کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ کیا ہے جبکہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا سوئی سدرن بورڈ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں