بشیر میمن چیئرمین نیب کے لئے سر فہرست

0
104

اسلام آباد: سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر احمد میمن کا نام چیئرمین نیب کے لئے ٹاپ آف دی لسٹ پر آگیا جبکہ تین چار دیگر نام بھی ہیں۔

بشیر میمن معروف پولیس افسر ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے اصولوں پر پوری ایمانداری کے ساتھ کار بند ہوکر گذاری۔ وہ ہر موڑ پر ایمانداری اور فرض شناسی کی علامت بنے رہے اور تحریک کی حکومت سمیت مختلف حکومتوں میں بہت کچھ بھگتنا پڑا۔

موجودہ حکومت کو یاد رکھنا چاہئے کہ بشیر میمن چیئرمین نیب بننے کے بعد بھی ان ہی اصولوں پر کھڑا رہے گے۔ جس طرح عمران خان حکومت میں ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے پر کھڑا رہے۔ بشیر میمن کو بیشک چیئرمین نیب بنا دیں لیکن کوئی سیاسی توقع نا رکھیں تو بہتر ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں