متحدہ پاکستان کے 2 سینیٹر نے گیلانی کو وُوٹ دیا

0
94

کراچی: اسلام آباد کے باوثوق زرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے 3 میں سے 2 سینیٹرز نے سابق وزیراعظم پاکستان اور چئیرمین سینیٹ کے اُمیدوار سید یوسف رضا گیلانی کو وُوٹ دیا اور اس طرح یوسف رضا گیلانی کو 4 سے 5 وُوٹوں کی برتری سے با آسانی چئیرمین سینیٹ منتخب ہونا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں