آرمی چیف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف اردن کی ملاقات

0
56

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق ‏آرمی چیف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف اردن کی ملاقات۔ ‏ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر گفتگو۔ ‏ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ‏پاکستان، اردن کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ ‏پاک فوج اردن کی مسلح افواج کے ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی تعاوَن کا فروغ چاہتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں