مصطفی کمال کی آمد انتظامیہ اسٹیل ملز نے بجلی بند کردی

0
89

کراچی: انتظامیہ اسٹیل ملز اوچھے ہٹکنڈوں پر اُتر آئی۔
سربراہ پاک سر زمین پارٹی مصطفی کمال کی آمد پر انتظامیہ اسٹیل ملز نے بجلی بند کردی۔ مصطفی کمال بجلی کے بغیر آٹو مائک پر خطاب کرکے چلے گئے۔اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کی سی ای او اسٹیل ملز اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی۔ آل ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے انتظامیہ اسٹیل ملز کو متنبہ کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں