آرمی چیف جنرل کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

0
108

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے دفاعی تنصیبات میں دستیاب سہولیات، ٹیکنالوجی اور آلات کا معائنہ کیا۔

آرمی چیف کو گاڑیوں، ہیلی کاپٹرز کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی اور آرمی چیف نے مقامی سطح پر کمانڈنٹ، انجینئرز اور اسٹاف کی کارکردگی کو سراہا۔ چیف آف لاجسٹک اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں