اسکول میں 3 سالہ کمسن بچی سے زیادتی، درندہ گرفتار

0
58

لاہور: ایف آئی آر کے مطابق رائے ونڈ کے علاقے سندر روڈ کرسچن کالونی میں سرکاری سکول یونیسف میں اوباش نوجوان محمد سلیم نے 3 سالہ طالبہ(ع) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی اسکول سے گھر آئی تو اس کے کپڑے گیلے اور ان پر خون لگا ہوا تھا۔ جس پر متاثرہ بچی کی ماں نے اپنے شوہر کو آگاہ کیا۔ بچی اور اسی اسکول میں پڑھنے والے اس کے کزن سمین سے پوچھ گچھ کی گئی تو معلوم ہوا کہ اسے اسکول میں لڑکے محمد سلیم نے ذیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس نے بچی کے والد چاند مسیح کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم محمد سلیم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں