آزاد کشمیر الیکشن، ڈیوٹی پر معمار فورسز کی گاڑی کو حادثہ، 4 سیکورٹی اہلکار شہید

0
76

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن ڈیوٹی پر معمار فورسز کی گاڑی کو حادثہ۔ علاقہ لاسوا میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے چار سیکورٹی اہکار شہید تین زحمی ہوگئے۔ ائی ایس پی ار نے میڈیا ہاوسز کو ہدایات جاری کرتے ہو کہا کہ شہدا اور زحمیوں کے تصویر کو نہ دکھایا جائے تاکہ فیملی ممبرز متاثر نہ ہو اور ان کے دررد میں مزید اضافہ نہ ہو۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں