بہترین انتظامات کیے ہیں‌ چھوٹے موٹے واقعات ہوجاتے ہیں، چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر

0
74

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ بہترین انتظامات کیے ہیں‌ چھوٹے موٹے واقعات ہوجاتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر نے میڈیا پرپھیلنے والی خبروں کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات احسن انداز سے مکمل ہوجائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر ازاد کشمیر نے کہا کہ سب قانون کے تابع ہوتے ہیں،تمام مقامات پر فول پروف انتظامات ہیں۔

عبدالرشید سلہریا چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کہتے ہیں کہ اکا دکا واقعات ہر الیکشن میں ہوتے ہیں، کوٹلی کا واقعہ افسوسناک ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں