مفتی عبدالقیوم کے قتل کا واقعہ، 2 اجرتی قاتل گرفتار

0
87

کراچی: ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر اور ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مفتی عبدالقیوم کو گلستان جوہر میں قتل کیا گیا اور دو ٹارگٹ کلر مولانا عبدالقیوم کو قتل کرکے فرار ہوئے۔ یہ مذہبی یا فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ہے اور دو ملزمان نے مولانا کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ڈی آئی جی مقدس حیدر نے کہا کہ یہ زمین کا مسئلہ تھا، جس پر مولانا صاحب کے ساتھ تنازعہ تھا۔ علی اکبر اہم شوٹر تھا، دوسرے کا نام تنویر ہے۔ ملزم نے 2013 میں سیاسی مخالف کو قتل کیا اور دو ملزمان کرائے کے قاتل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں