سعودی طالبہ عبیر کی منفرد ایجاد

0
44

کراچی: طائف میں مینٹل ہیلتھ کمپلیکس سے منسلک طالبہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مستقبل کے شہر نیوم آئیڈیے سے کافی متاثر ہیں۔اسی فکر سے متاثر خاتون عبیر مطر الحارثی نے بین الاقوامی خواتین کی موجد نمائش میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

اس ایجاد نے اسے جنوبی کوریا میں بین الاقوامی خواتین موجد نمائش (کے آئی ڈبلیو ای) مقابلے میں دوسرا مقام حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس نے ہیڈ سیٹ کے ساتھ ایک حقیقتی چشمہ ایجاد کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں