سابق گورنر سندھ زبیر احمد نے آرٹس کونسل کووڈ 19 ویکسین لگوالی

0
52

کراچی: سابق گورنر سندھ زبیر احمد نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سندھ حکومت کے تعاون سے قائم کووڈ19  ویکسی نیشن سینٹر سے ویکسین لگوالی۔

سابق گورنر سندھ نے آرٹس کونسل کراچی میں ویکسین لگوانے کے بعد کہا کہ بہترین انتظامات کرنے پر آرٹس کونسل کراچی کی انتظامیہ تعریف کی مستحق ہے، یہاں پیرامیڈیکل اسٹاف اور آرٹس کونسل انتظامیہ کی بہترین ٹیم ہے جو بہت اچھے طریقے سے ویکسینیشن کا عمل مکمل کرارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں