اے آر وائی نیوز برطانیہ میں ایک اور کیس ہار گیا، گُل بخاری کیخلاف جھوٹی خبر حساس ایجنسیوں نے بھجوائی تھی، سلمان اقبال کا برطانوی عدالت کے روبرو اعتراف

0
150

کراچی: صحافی گُل بخاری کے بارے جھوٹی، بے بنیاد خبر چلانے اور جھوٹا پروپگینڈہ کرنے پر گل بخاری برطانیہ میں اے آر وائے میڈیا گروپ کے خلاف مقدمہ جیت گئی ہیں۔

اے آر وائی نیوز نے برطانوی عدالت کے سامنے روبرو اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ‏گل بخآری کیخلاف جھوٹی خبر حساس ایجنسیوں نے بھجوائی تھی۔ ‏برطانوی عدالت میں گل بخاری ہتک عزت دعوی دوران سلمان اقبال نے یہ موقف اپنایا کہ ہمارے چینل کو خبر آئی ایس آئی نے فراہم کیتی تھی لہذا ہم نے لمبرون ایجنسی خبر بنیاد پر آگے خبر چلائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں