سعودی عرب کھجور برآمد کرنیوالا سب سے بڑا ملک

0
15

کراچی: سالانہ 1.6 ملین ٹن پیداوار، سعودی عرب کھجور برآمد کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

سعودی وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب میں سالانہ 1.6 ملین ٹن پیداوار ہوتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں