یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات کا انعقاد

0
95

کراچی: یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔

پاک بحریہ کے زیر انتظام مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلٸے خصوصی دعاٶں اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ پاک بحریہ کی مختلف یونٹس میں پرچم کشاٸی کی تقاریب منعقد کی گٸیں اور بحریہ کالج اورماڑا میں یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب اور پاکستان زندہ آباد ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی عوام بھی ملی جوش و جزبے کے ساتھ شریک ہوٸے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں