پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لئے پرویز الہٰی کے نام پر اتفاق

0
124

کراچی: پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لئے پرویز الہٰی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔
جہانگیر ترین گروپ نے بھی اپنے ایم این اے اور ایم پی اے مسلم لیگ ق کے حوالے کر دئیے۔ مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی جانب سے حتمی فیصلے کا انتظار ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں