لاہور سے گلگت فلائٹس آپریشن شروع

0
61

لاہور: پی آئی اے کی طرف سے گلگت بلتستان کے شہریوں اور سیاحوں کے لیے خوشخبری۔ لاہور سے گلگت ہفتے میں 2 فلائٹس آپریشن شروع کر دی گئی ہے۔۔ہر ہفتہ اور اتوار صبح لاہور سے گلگت اور گلگت سے لاہور فلائٹس شروع کردیا گیا ہے۔ لاہور سے ڈائریکٹ گلگت کی فلائٹس سے سیاحوں کے لیے آسانی ہو گئی ہے۔

یاد رائے اس سے پہلے لاہور سے سکردو بھی فلائٹس چلائی گئی جو بڑی کامیابی کے ساتھ گامزن ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں