ادارے کا پشاور سے مختلف ارکان اسمبلی کو کی گئی کالز کا نوٹس، تحقیقات شروع

0
356

کراچی (مدثر غفور) ‘اجنبی’ کے مطابق مسلم لیگ نواز کے رہنمائوں کا پشاور میں تعینات ادارے کے اہم طاقتور افسر کی طرف سے مختلف سیاست دانوں کو کال کرنے کے الزام پر ادارے نے افسر کی ارکان اسمبلی کو کی گئی کالز کا نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اجنبی کے مطابق ‏پشاور کے طاقتور افسر کی فون کالز ٹیپ ہو چکی ہیں جو ارکان اسمبلی کو کی گئیں تھی اور کال مسلم نواز کے اہم رہنمائوں کو دی جاچکی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں