ایک ہفتے بعد چئیرمین ایف بی آر کو ہٹانا حکومتی بد انتظامی و نااہلی کی ایک نئی مثال ہے، شیری رحمان

0
36

کراچی: نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏سائبر حملے کے ایک ہفتے بعد ایک بار پھر چیئرمین ایف بی آر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی حکومت کے پچھلے تین سالوں میں ایف بی آر کے سربراہ کو گھر بھیجنے کا یہ چھٹا واقعہ ہے۔ یہ حکومتی بد انتظامی اور نااہلی کی ایک نئی مثال ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں