کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیر فعال ہونے کا انکشاف

0
129

کوئٹہ: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیر فعال ہونے کا انکشاف۔ کوئٹہ ریلوے عدم توجہ کا مرکز بن گیا اور ریلوے اسٹیشن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ ریلوے اسٹیشن پر عدم توجہ اور دلچسپی کے باعث مشہور کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ویران ہوگیا۔ عدم توجہ کے باعث چیزیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی اور عدم توجہ کے باعث ریلوے ٹائم ٹیبل بورڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔

ریلوے اسٹیشن کی روایتی گھڑی بھی عرصہ دراز سے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کوئٹہ ریلوے کانٹر بھی کئی مٹی کے دھول سے بھر گیا ہے۔ پورے بلوچستان میں ٹرینوں کی تعداد بھی کم کرکے صرف1 کردیا ہے۔ ٹرینوں کی تعداد کم ہونے سے شہریوں کا دلچسپی بھی ٹرین سے ختم ہونے لگا۔ ریلوے حکام ریلوے اسٹیشن کی تباہی سے متعلق بات کرنے سے صاف انکار کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں