وزیر اعلی بلوچستان، کور کمانڈر، وزیر داخلہ بلوچستان اور آئی بلوچستان کی گوادر آمد

0
329

گوادر: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، کور کمانڈر جنرل سرفراز علی، وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہّٰ لانگو اور آئی بلوچستان کی گوادر آمد۔

گوادر میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مقام کا دورہ کیا اور سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں