وزیراعظم شہباز شریف دورہ، شمالی وزیرستان کے لئے میگا پراجیکٹس کا اعلان

0
43

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ شمالی وزیرستان کے لئے میگا پراجیکٹس کا اعلان کردیا۔

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے حکومت سے چار بڑے منصوبو کا مطالبہ کیا تھا جس وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے۔

شمالی وزیرستان کے لئے میگا پراجیکٹس میں یونیورسٹی، میڈیکل کالج، دانش اسکول اور موبائیل ہسپتال شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں