کوئٹہ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکہ، چار افراد 10 زخمی

0
176

کوئٹہ: چھیپا زرائع کے مطابق شہر کوئٹہ کے سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکہ۔ دھماکے کی وجہ نامعلوم ہے۔ دھماکے میں 4 افراد ہلاک 10افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

  سیرینا ھوٹل دھماکہ کے زخمیوں کے نام میں اعجاز احمد ولد محمد سرور، بلال شبیر ولد شبیر حسین، عطااللہ ولد عبدالستار، راجہ طاہر ولد طارق عزیز، نامعلوم شخص، عرفان ولد عبدالستار، عبدالحمید ولد صادر، محمد نور ولد اسد خان، وزیر ولد منظور،  بلال قادر ولد موسی خان خداے بخش ولد ساول اور مزمل خان ولد حمید اللہ شامل ہیں جبکہ سرینا دھماکے میں شہید افراد میں اسد اللہ خان، نامعلوم، نامعلوم اور نا معلوم شامل ہیں۔

 ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق ‏سی ٹی ڈی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکےکے وقت کوئی بھی غیر ملکی شخص ہوٹل میں موجود نہیں تھا۔ ‏زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں