ترمیمی آرڈیننس نامنظور، پیکا کی واپسی تک کوئی بات نہیں کریں گے، میڈیا ایکشن کمیٹی

0
289

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات کی میٹنگ سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا واک آؤٹ اور بائیکاٹ کردیا۔ آرڈیننس واپس لینے تک ملاقات نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا۔

صحافی برادری ڈٹ گئی اور کالا قانون کسی صورت منظور نہیں ہونے دینگے۔ مثالیں موجود ہیں وزارتِ اطلاعات میڈیا کا گلا گھونٹنا چاہتی ہے۔

میڈیا ایکشن کمیٹی نے اعلان کردیا کہ ‏پیکا کی واپسی تک کوئی بات نہیں ہوگی۔ کمیٹی میں صحافی ایڈیٹر ڈائریکٹرز، اخبار مالکان چینلز اونر پروفیشنل تنظیمیں سب شامل ہیں اور یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ ہم سے حکومت رابطے میں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں