سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق

0
16

کراچی: سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب کے شہر ریاض خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا، چاروں ایک ہی خاندان کے افراد تھے۔

جاں بحق ہونے والوں محمد طارق، محمد رمضان، عبدلشکور، اسد علی شامل ہے۔ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے لواحقین کی میتوں کو واپس بھیجنے کے لئے کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں